تلاش کریں

Sunday, April 14, 2019

فاضلہ کھار بند کے خوبصورت نظارے

علاقہ گاڑ کھاربندہ کی جنگل کا رونق پھر بحال, قحط سالی کے بعد بارشوں کی کثرت سے بہار کی خوشبو نے پورا علاقہ اپنے لپیٹ میں لے رکھا,

بارتھی کوہ سلیمان کے بیل بتر اور ہنگلون میں بارش کے سہانے موسم

 

بیل بتر میں کچھ دن سے جاری بادو باران کے باعث میں موسم سرد 
 اور خوشگوار


بارتھی تمن بزدار میں بارش کے بعد منظر

بارتھی میں بارش کے بعد خوب صورت منظر